Rizwan Zubair

مادّہ ف و ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ف و رf-w-r

(ن) فَارَ يَفُوْرُ فَوْرًا (اصلی: فَوَرَ يَفْوُرُ): جوش مارنا، ابلنا۔ ﴿وَفَارَ التَّنُّوْرُ﴾ (ھود ۱۱:۴۰)؛ ﴿سَمِعُوْا لَهَا شَهِيْقًا وَّهِيَ تَفُوْرُ﴾ (الملک ۶۷:۷)

فَوْرٌ (مصدر، اسمِ ذات بھی): جوش، ابال (اردو میں «فوراً، فوری»: اسی وقت، بلا تاخیر؛ عربی میں: جوش، ابال)؛ «مِنْ فَوْرِهِمْ» = اپنے اسی جوش میں، فوری طور پر۔ ﴿وَيَاْتُوْكُمْ مِّنْ فَوْرِهِمْ هٰذَا﴾ (اٰل عمران ۳:۱۲۵)

اردو میں اس مادے سے: فوارہ۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ