Rizwan Zubair

مادّہ ف و ھ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ف و ھf-w-h

(ن) فَاهَ يَفُوْهُ فَوْهًا (اصلی: فَوَهَ يَفْوُهُ): بولنا، بات کرنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

فُوْهٌ ج اَفْوَاهٌ (اسمِ ذات): منہ (اردو میں «افواہ»: اڑتی ہوئی خبر، سنی سنائی بات؛ عربی میں: منہ (جمع))؛ مضاف ہو کر حالتِ رفع میں فُوْ، نصب میں فَا اور جر میں فِيْ بن کر آتا ہے (اسمائے خمسہ)۔ ﴿لِيَبْلُغَ فَاهُ﴾ (الرعد ۱۳:۱۴)؛ ﴿يَقُوْلُوْنَ بِاَفْوَاهِهِمْ مَّا لَيْسَ فِيْ قُلُوْبِهِمْ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۶۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ