Rizwan Zubair

مادّہ ذ ی ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ذ ی عdh-y-ʿ

(ض) ذَاعَ يَذِيْعُ ذَيْعًا: کسی چیز کا پھیلنا، جیسے بدن میں کھجلی پھیلنا، بستی میں خبر پھیلنا۔

افعال اَذَاعَ يُذِيْعُ اِذَاعَةً: خبر پھیلانا، راز فاش کرنا۔ ﴿اَذَاعُوْا بِهِۦ﴾ (النساء ۴:۸۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ