Rizwan Zubair

مادّہ ذ ر و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ذ ر وdh-r-w

(ن) ذَرَوَ يَذْرُوُ (اصلی) ⟵ ذَرَا يَذْرُوْ ذَرْوًا (استعمالی): خاک اڑانا، بکھیرنا۔ ﴿فَاَصْبَحَ هَشِيْمًا تَذْرُوْهُ الرِّيٰحُ﴾ (الکھف ۱۸:۴۵)

ذَارٍ مؤنث ذَارِيَة ج ذَارِيَات (اسم الفاعل): اڑانے والا، بکھیرنے والا۔ ﴿وَالذّٰرِيٰتِ ذَرْوًا﴾ (الذّٰریٰت ۵۱:۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ