Rizwan Zubair

مادّہ ذ ق ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ذ ق نdh-q-n

(ن) ذَقَنَ يَذْقُنُ ذَقْنًا: ٹھوڑی پر مارنا۔

ذَقَنٌ ج اَذْقَانٌ: ٹھوڑی۔ ﴿يَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۱۰۷)؛ ﴿فَهِيَ اِلَي الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ﴾ (یٰسٓ ۳۶:۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ