Rizwan Zubair

مادّہ ذ ا م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ذ ا مdh-ʾ-m

(ف) ذَاَمَ يَذْاَمُ ذَاْمًا: عیب لگانا، مذمت کر کے دھتکارنا۔

مَذْءُوْمٌ (اسم المفعول): مذموم، دھتکارا ہوا۔ ﴿اخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُوْمًا مَّدْحُوْرًا﴾ (الاعراف ۷:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ