Rizwan Zubair

مادّہ ض ن ک

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ض ن کḍ-n-k

(ک) ضَنُكَ يَضْنُكُ ضَنَاكَةً: (۱) کمزور رائے یا کمزور عقل والا ہونا (۲) تنگ ہونا۔

ضَنْكٌ: کمزور، تنگ۔ ﴿فَاِنَّ لَهُۥ مَعِيْشَةً ضَنْكًا﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۲۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ