ض م رḍ-m-r
(ن) ضَمَرَ يَضْمُرُ ضُمُوْرًا: دبلا پتلا ہونا، نحیف و لاغر ہونا۔
ضَامِرٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): دبلا، لاغر۔ ﴿وَعَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ يَّاْتِيْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيْقٍ﴾ (الحج ۲۲:۲۷)
اردو میں اس مادے سے: ضمیر۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ن) ضَمَرَ يَضْمُرُ ضُمُوْرًا: دبلا پتلا ہونا، نحیف و لاغر ہونا۔
ضَامِرٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): دبلا، لاغر۔ ﴿وَعَلٰى كُلِّ ضَامِرٍ يَّاْتِيْنَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيْقٍ﴾ (الحج ۲۲:۲۷)
اردو میں اس مادے سے: ضمیر۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر