Rizwan Zubair

مادّہ ض ج ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ض ج عḍ-j-ʿ

(ف) ضَجَعَ يَضْجَعُ ضَجْعًا: پہلو کے بل لیٹنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَضْجَعٌ ج مَضَاجِعُ (اسم الظرف): (۱) لیٹنے کی جگہ (۲) قتل گاہ۔ ﴿تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ﴾ (السجدۃ ۳۲:۱۶)؛ ﴿وَاهْجُرُوْهُنَّ فِي الْمَضَاجِعِ﴾ (النساء ۴:۳۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ