Rizwan Zubair

مادّہ ض ح ک

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ض ح کḍ-ḥ-k

(س) ضَحِكَ يَضْحَكُ ضَحْكًا: (۱) خوشی سے ہنسنا (۲) تعجب سے ہنسنا (۳) حقارت سے ہنسنا۔ ﴿فَلْيَضْحَكُوْا قَلِيْلًا وَّلْيَبْكُوْا كَثِيْرًا﴾ (التوبۃ ۹:۸۲)

ضَاحِكٌ (اسم الفاعل): ہنسنے والا۔ ﴿وُجُوْهٌ يَّوْمَئِذٍ مُّسْفِرَةٌ ضَاحِكَةٌ مُّسْتَبْشِرَةٌ﴾ (عبس ۸۰:۳۸-۳۹)

(افعال) اَضْحَكَ يُضْحِكُ اِضْحَاكًا: ہنسانا۔ ﴿وَاَنَّهُۥ هُوَ اَضْحَكَ وَاَبْكٰى﴾ (النجم ۵۳:۴۳)

اردو میں اس مادے سے: مضحکہ، مضحکہ خیز۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ