Rizwan Zubair

مادّہ د م غ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

د م غd-m-gh

(ف) دَمَغَ يَدْمَغُ دَمْغًا: دماغ تک زخمی کرنا، بھیجا پلپلا کر دینا؛ یعنی کچل کر ختم کر دینا۔ ﴿بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَي الْبَاطِلِ فَيَدْمَغُهُۥ﴾ (الانبیاء ۲۱:۱۸)

اردو میں اس مادے سے: دماغ۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ