Rizwan Zubair

مادّہ ب و ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ب و اb-w-ʾ

(ن) بَاءَ يَبُوْءُ بَوْءًا: لوٹنا؛ اس میں رہائش گاہ کی طرف لوٹنے کا مفہوم ہے؛ حق دار ہونا، کمانا۔ ﴿وَبَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ﴾ (البقرۃ ۲:۶۱)

تفعیل بَوَّاَ يُبَوِّئُ تَبْوِئَةً: کسی کو ٹھہرانا، اقامت دینا۔ ﴿وَاِذْ بَوَّاْنَا لِاِبْرٰهِيْمَ مَكَانَ الْبَيْتِ﴾ (الحج ۲۲:۲۶)

تفعل تَبَوَّاَ يَتَبَوَّاُ تَبَوُّؤًا: اقامت اختیار کرنا۔ ﴿يَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَيْثُ يَشَآءُ﴾ (یوسف ۱۲:۵۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ