Rizwan Zubair

مادّہ ب ھ م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب ھ مb-h-m

— ثلاثی مجرد سے فعل استعمال نہیں ہوتا۔

بَهِيْمَةٌ: وہ جانور جس کے منہ سے نکلی ہوئی آواز مبہم ہو، چوپایہ۔ ﴿اُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِيْمَةُ الْاَنْعَامِ﴾ (المائدۃ ۵:۱)

افعال أَبْهَمَ يُبْهِمُ إِبْهَامًا: بات کو غیر واضح اور گول مول رکھنا (اردو میں «ابہام، مبہم» اسی معنی میں)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

اردو میں اس مادے سے: مبہم، ابہام۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ