Rizwan Zubair

مادّہ ب ر ق

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ب ر قb-r-q

(ن) بَرَقَ يَبْرُقُ بُرُوقًا وَبَرِيقًا: چمکنا، جھلملانا۔

بَرْق ج بُرُوق: بجلی کی چمک (اردو میں «برق» اسی معنی میں)۔ ﴿يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۲۰)

(س) بَرِقَ يَبْرَقُ بَرَقًا: آنکھ کا خیرہ ہو جانا اور پتھرا جانا۔ ﴿فَاِذَا بَرِقَ الْبَصَرُ﴾ (القیٰمۃ ۷۵:۷)

اِبْرِيْق ج اَبَارِيْق: چمکدار صراحی، لوٹا۔ ﴿بِاَكْوَابٍ وَّاَبَارِيْقَ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۱۸)

استفعال اسْتَبْرَقَ؛ اسی سے إِسْتَبْرَق (چمکدار موٹا ریشم) بھی منقول ہے، اگرچہ بعض نے اسے معرّب کہا ہے۔ ﴿وَيَلْبَسُوْنَ ثِيَابًا خُضْرًا مِّنْ سُنْدُسٍ وَّاِسْتَبْرَقٍ﴾ (الکھف ۱۸:۳۱)

«برق گرتی ہے تو یہ نخل ہرا ہوتا ہے» (بانگِ درا)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ