Rizwan Zubair

مادّہ ب ر ج

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ب ر جb-r-j

(س) بَرِجَ يَبْرَجُ بَرَجًا: (۱) خوبصورت آنکھوں والا ہونا۔ (۲) کسی چیز کا نمایاں ہونا، بلند ہونا۔

بُرْجٌ ج بُرُوْجٌ: (۱) گنبد، مینار (۲) آسمان میں سیاروں کی منزلیں (اردو میں «برج، بروج» اسی معنی میں)۔ ﴿تَبٰرَكَ الَّذِيْ جَعَلَ فِي السَّمَآءِ بُرُوْجًا﴾ (الفرقان ۲۵:۶۱)؛ ﴿وَلَوْ كُنْتُمْ فِيْ بُرُوْجٍ مُّشَيَّدَةٍ﴾ (النساء ۴:۷۸)

تفعل تَبَرَّجَ يَتَبَرَّجُ تَبَرُّجًا: بتکلف خود کو نمایاں کرنا۔ ﴿وَلَا تَبَرَّجْنَ تَبَرُّجَ الْجَاهِلِيَّةِ الْاُوْلٰى﴾ (الاحزاب ۳۳:۳۳)

مُتَبَرِّجٌ (اسم الفاعل): نمایاں کرنے والا۔ ﴿غَيْرَ مُتَبَرِّجٰتٍۢ بِزِيْنَةٍ﴾ (النور ۲۴:۶۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ