Rizwan Zubair

مادّہ ب ق ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب ق لb-q-l

— بَقْل (اسمِ جنس، واحدہ بَقْلَة): وہ سبزیاں اور ساگ جو زمین سے اگیں اور جن کا تنا نہ ہو۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿مِمَّا تُنْبِتُ الْأَرْضُ مِنْ بَقْلِهَا﴾ (البقرۃ ۲:۶۱)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ