Rizwan Zubair

مادّہ ب ل ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب ل یb-l-y

(س) بَلِيَ يَبْلٰى بِلًي: کسی چیز کا پرانا اور بوسیدہ ہونا۔ ﴿وَمُلْكٍ لَّا يَبْلٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۲۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ