Rizwan Zubair

مادّہ ب خ ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ب خ عb-kh-ʿ

(ف) بَخَعَ يَبْخَعُ بَخْعًا: غم و غصّه سے خود کو ہلاکت تک پہنچانا۔

بَاخِعٌ (اسم الفاعل): ہلاکت تک پہنچانے والا۔ ﴿فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ﴾ (الکھف ۱۸:۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ