ب ک رb-k-r
(ن) بَكَرَ يَبْكُرُ بُكُوْرًا: صبح سویرے کچھ کرنا۔
بِكْرٌ ج اَبْكَارٌ: ہر چیز کا ابتدائی حصّه (اردو میں «بکر» اسی معنی میں)؛ کنواری، نوعمر۔ ﴿لَّا فَارِضٌ وَّلَا بِكْرٌ﴾ (البقرۃ ۲:۶۸)؛ ﴿فَجَعَلْنٰهُنَّ اَبْكَارًا﴾ (الواقعۃ ۵۶:۳۶)
بُكْرَةٌ: دن کا ابتدائی حصہ۔ ﴿وَسَبِّحُوْهُ بُكْرَةً وَّاَصِيْلًا﴾ (الاحزاب ۳۳:۴۲)
اِبْكَار (افعال کا مصدر): صبح کا وقت۔ ﴿وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْكَارِ﴾ (اٰل عمران ۳:۴۱)
اردو میں اس مادے سے: بکارت۔