Rizwan Zubair

مادّہ ب ع ث

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ب ع ثb-ʿ-th

(ف) بَعَثَ يَبْعَثُ بَعْثًا: کسی کو اٹھا کر کسی طرف بھیجنا (اردو میں «بعث» اسی معنی میں)؛ اٹھانا اور بھیجنا دونوں کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ ﴿هُوَ الَّذِيْ بَعَثَ فِي الْاُمِّيِّۦنَ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ﴾ (الجمعۃ ۶۲:۲)؛ ﴿مَنْۢ بَعَثَنَا مِنْ مَّرْقَدِنَا﴾ (یٰسٓ ۳۶:۵۲)

انفعال اِنْبَعَثَ يَنْبَعِثُ اِنْبِعَاثًا: اٹھنا، جانا۔ ﴿اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰهَا﴾ (الشمس ۹۱:۱۲)

اردو میں اس مادے سے: بعثت، مبعوث۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ