Rizwan Zubair

مادّہ ع ی ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ع ی رʿ-y-r

(ض) عَارَ يَعِيْرُ عَيْرًا: ادھر ادھر آنا جانا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

عِيْرٌ (اسمِ جمع): قافلہ، خصوصًا غلہ اور سامان لانے والے اونٹوں کا قافلہ۔ ﴿اَيَّتُهَا الْعِيْرُ اِنَّكُمْ لَسٰرِقُوْنَ﴾ (یوسف ۱۲:۷۰)؛ ﴿وَلَمَّا فَصَلَتِ الْعِيْرُ﴾ (یوسف ۱۲:۹۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ