Rizwan Zubair

مادّہ ع و ج

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ع و جʿ-w-j

(س) عَوِجَ يَعْوَجُ عَوَجًا: کسی چیز کا ٹیڑھا ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

عِوَجٌ (اسمِ ذات): کجی، ٹیڑھ، پیچیدگی۔ ﴿اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْٓ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ وَلَمْ يَجْعَلْ لَّهُۥ عِوَجًا﴾ (الکھف ۱۸:۱)؛ ﴿وَتَبْغُوْنَهَا عِوَجًا﴾ (الاعراف ۷:۸۶)؛ ﴿لَا تَرٰى فِيْهَا عِوَجًا وَّلَآ اَمْتًا﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۰۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ