ع ث رʿ-th-r
(ن) عَثَرَ يَعْثُرُ عِثَارًا: پھسل جانا؛ بلا ارادہ کسی بات پر مطلع ہونا (لازم ہے، عَليٰ کے صلہ کے ساتھ متعدی ہو جاتا ہے)۔ ﴿فَاِنْ عُثِرَ عَلٰٓى اَنَّهُمَا اسْتَحَقَّآ اِثْمًا﴾ (المائدۃ ۵:۱۰۷)
(افعال) اَعْثَرَ يُعْثِرُ اِعْثَارًا: کسی کو کسی بات پر مطلع کرنا۔ ﴿وَكَذٰلِكَ اَعْثَرْنَا عَلَيْهِمْ﴾ (الکھف ۱۸:۲۱)