Rizwan Zubair

مادّہ ع ت و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ع ت وʿ-t-w

(ن) عَتَا يَعْتُوْ عُتُوًّا وَعِتِيًّا: حد سے گزرنا، سرکشی کرنا، نافرمانی کرنا۔ ﴿فَلَمَّا عَتَوْا عَنْ مَّا نُهُوْا عَنْهُ﴾ (الاعراف ۷:۱۶۶)؛ ﴿وَقَدْ بَلَغْتُ مِنَ الْكِبَرِ عِتِيًّا﴾ (مریم ۱۹:۸)

عَاتِيَةٌ (اسم الفاعل کے معنی میں صفت): حد سے گزرنے والی، یعنی حد سے زیادہ۔ ﴿بِرِيْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ﴾ (الحاقۃ ۶۹:۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ