Rizwan Zubair

مادّہ أ ی م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

أ ی مʾ-y-m

(ض) أَيَمَ يَأْيِمُ (اصل) ⟵ آمَ يَئِيمُ أَيْمًا وَأَيْمَةً: شریکِ حیات کے بغیر رہ جانا۔

أَيِّم (وزن فَيْعِل): وہ مرد یا عورت جس کا نکاح نہ ہو — کنوارہ، بیوہ اور مطلقہ سب کے لیے آتا ہے۔ جمع: أَيَامٰى؛ اس کی صرفی حیثیت میں دو قول ہیں: (۱) اصل أَيَائِم تھی، قلبِ مکانی سے أَيَامٰى ہوئی؛ (۲) براہِ راست وزن فَعَالٰى پر جمع ہے، جیسے يَتِيم ⟵ يَتَامٰى؛ نیز یہ صیغۂ منتہی الجموع ہونے کے سبب اصلاً ممنوع من الصرف ہے۔ ﴿وَاَنْكِحُوا الْاَيَامٰى مِنْكُمْ﴾ (النور ۲۴:۳۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ