Rizwan Zubair

مادّہ ا ث م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ا ث مʾ-th-m

(س) اَثِمَ يَاْثَمُ اِثْمًا: گناہ کرنا، حق ادا نہ کرنا۔

اِثْمٌ (اسم ذات): گناہ۔ ﴿فَلَآ اِثْمَ عَلَيْهِ﴾ (البقرۃ ۲:۱۷۳)

اٰثِمٌ (اسم الفاعل): گناہ گار۔ ﴿فَاِنَّهُۥٓ اٰثِمٌ قَلْبُهُۥ﴾ (البقرۃ ۲:۲۸۳) — یہاں ہٗ ضمیرِ شان ہے، یعنی حقیقت یہ ہے کہ اس کا دل گنہگار ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ