Rizwan Zubair

مادّہ ا ر ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ا ر بʾ-r-b

(س) اَرِبَ يَاْرَبُ اَرَبًا: کسی چیز کا بہت دلدادہ و مشتاق ہونا۔ حاجتمند ہونا۔ ضرورت مند ہونا۔

اِرْبَةٌ: حاجت، ضرورت۔ ﴿غَيْرِ اُولِي الْاِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ﴾ (النور ۲۴:۳۱)

مَاْرَبَةٌ ج مَاٰرِبُ (اسم الظرف): حاجت پوری کرنے کی جگہ یا وقت، یعنی موقع؛ حاجت۔ ﴿وَلِيَ فِيْهَا مَاٰرِبُ اُخْرٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ