ا ن ثʾ-n-th
(ک) اَنُثَ يَأْنُثُ اَنَاثَةً: نرم و ملائم ہونا؛ مادہ ہونا، عورت ہونا۔
اُنْثٰى ج اِنَاثٌ (فُعْلٰى کا وزن): مادہ، مؤنث۔ ﴿وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْاُنْثٰى﴾ (اٰل عمران ۳:۳۶)؛ ﴿اِنْ يَّدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِهِۦٓ اِلَّآ اِنٰثًا﴾ (النساء ۴:۱۱۷)
تفعیل أَنَّثَ يُؤَنِّثُ تَأْنِيْثًا: کسی لفظ کو مؤنث بنانا (اردو میں «مؤنث، تانیث» اسی معنی میں)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
اردو میں اس مادے سے: مؤنث۔