Rizwan Zubair

مادّہ ا ک ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ا ک لʾ-k-l

(ن) اَكَلَ يَاْكُلُ اَكْلًا: کسی چیز کو کھانا۔ ﴿وَكُلَا مِنْهَا رَغَدًا﴾ (البقرۃ ۲:۳۵)

اَكَّالٌ (اسم المبالغہ): بار بار کھاتے رہنے والا۔ ﴿اَكّٰلُوْنَ لِلسُّحْتِ﴾ (المائدۃ ۵:۴۲)

اُكُلٌ: پھل، کھانے کا ذائقہ۔ ﴿تُؤْتِيْٓ اُكُلَهَا كُلَّ حِيْنٍ﴾ (ابراھیم ۱۴:۲۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ