ا ھ لʾ-h-l
(س) أَهِلَ يَأْهَلُ أَهْلًا: کسی جگہ کا باشندہ ہونا، مانوس ہونا۔
أَهْل ج أَهْلُوْنَ / أَهَالٍ: گھر والے، کنبہ، کسی جگہ یا فن سے وابستہ لوگ (اردو میں «اہل» اسی معنی میں)۔ ﴿اَهْلَ الْبَيْتِ﴾ (الاحزاب ۳۳:۳۳)؛ ﴿يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ﴾ (اٰل عمران ۳:۶۴)؛ ﴿شَغَلَتْنَآ اَمْوَالُنَا وَاَهْلُوْنَا﴾ (الفتح ۴۸:۱۱)
أَهْلِيَّة: لیاقت، صلاحیت (اردو میں «اہلیت» اسی معنی میں)؛ اسی سے أَهْل بمعنی لائق: ﴿هُوَ اَهْلُ التَّقْوٰى وَاَهْلُ الْمَغْفِرَةِ﴾ (المدثر ۷۴:۵۶)