Rizwan Zubair

مادّہ ا د ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ا د یʾ-d-y

(ض) اَدٰى يَأْدِي اَدْيًا: کسی کا حق پہچاننا / دینا۔

اَدَاءٌ (اسم ذات): ادائیگی (اردو میں «ادا، ادائیگی» اسی معنی میں)۔ ﴿وَاَدَآءٌ اِلَيْهِ بِاِحْسَانٍ﴾ (البقرۃ ۲:۱۷۸)

تفعیل اَدّٰى يُؤَدِّيْ تَاْدِيَةً: حقدار کو اس کا حق واپس کرنا۔ ﴿اِنَّ اللّٰهَ يَاْمُرُكُمْ اَنْ تُؤَدُّوا الْاَمٰنٰتِ اِلٰٓى اَهْلِهَا﴾ (النساء ۴:۵۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ