Rizwan Zubair

مادّہ ا ب ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ا ب یʾ-b-y

(ف) اَبٰى يَأْبٰى اِبَاءً: انکار کرنا (اردو میں «ابا» اسی معنی میں)۔ ﴿اِلَّآ اِبْلِيْسَ اَبٰى وَاسْتَكْبَرَ﴾ (البقرۃ ۲:۳۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ