Session 072: Surah An-Nisa 136–141
سورہ نساء، آیات ۱۳۶ تا ۱۴۱ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings:136 5:48, 137 14:46, 138 30:58 ,139 33:12, 140 42:33, 141 58:10, Q&A 1:07:34
O believers become true Muslims, those who befriend with Kafirs against Muslims, they are Munafiq and Allah won’t forgive them. If people ridicule Allah’s ayat, then people who sit there are also Munafiqin and there is painful punishment for them.
سورہ نسا کی آیات ۱۳۶ تا ۱۴۱ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، اے ایمان والو، صحیح معنوں میں ایمان لاؤ، وہ لوگ جو منافقت کی روش اختیار کریں گےاللہ انہیں معاف نہیں فرمائے گا، وہ لوگ جو مومنوں کے مقابل کافروں سے دوستی رکھتے ہیں، وہ منافق ہیں۔ جس محفل میں شریعت کا مذاق اڑایا جائے، وہاں بیٹھنا بھی منافقوں کا کام ہے۔
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت