Session 070: Surah An-Nisa 116–126
سورہ نساء، آیات ۱۱۶ تا ۱۲۶ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings:#116 0:04, #117 4:52, #118 12:59 ,#119 16:13, #120 37:10, #121 39:43, #122 43:09, #123 52:50, #124 56:23, #125 59:28, #126 1:07:07, Q&A 1:07:42
Indeed, Allah does not forgive association with Him, but He forgives what is less than that for whom He wills. Satan does not promise them except delusion. Paradise is not [obtained] by your wishful thinking nor by that of the People of the Scripture. Whoever does a wrong will be recompensed for it. And whoever does righteous deeds, whether male or female, while being a believer - those will enter Paradise.
سورہ نسا کی آیات ۱۱۶ تا۱۲۶ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، بے شک اللہ اس چیز کو نہیں بخشے گا کہ اس کا شریک ٹھہرایا جائے، اس کے نیچے جس کے لیے چاہے گا بخش دے گا ۔شیطان کے وعدے سر تا سر فریب ہیں۔آرزوئیں نہ تمھاری پوری ہونی ہیں نہ اہل کتاب کی۔ جو کوئی برائی کرے گا اس کا بدلہ پائے گا ۔اور جو نیکی کرے گا، خواہ مرد ہو یا عورت اور وہ مومن بھی ہے تو یہی لوگ ہیں جو جنت میں
More from Surah An-Nisa (النساء) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت