Rizwan Zubair
Learn › Quran Tafsir › Surah Al-Kahf › Session 250

Session 250: Surah Al-Kahf 96–106

سورہ کہف، آیات ۹۶ تا ۱۰۶ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Quran Tafseer Sura Kahf 96 till 106 Session 250

Quran Tafseer Sura Kahf 96 till 106 Session 250 · 1:12:20 · 2025-07-06 · Watch on YouTube

سورہ کہف کی آیات ۹۶ تا ۱۰۶ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر،

اس لیکچر میں سورۃ کہف کی آیات 96 تا 106 کی تفسیر پیش کی جا رہی ہے۔ ان آیات میں ذو القرنین کی دیوار کی تعمیر کا واقعہ، قیامت کی نشانیاں اور ان لوگوں کا انجام بیان کیا گیا ہے جنہوں نے دنیا کی زندگی کو ترجیح دی اور اللہ کی آیات کو جھٹلایا۔ آسان اور عام فہم انداز میں وضاحت کی گئی ہے تاکہ ہر سننے والا قرآن کے پیغام کو بہتر طور پر سمجھ سکے۔

In this video, we present the Tafseer (exegesis) of Surah Al-Kahf, verses 96 to 106. These verses describe the building of the barrier by Dhul-Qarnayn, signs of the Day of Judgment, and the fate of those who preferred worldly life over the hereafter and denied Allah’s signs. The explanation is simple and clear to help viewers understand the message of the Quran better.

🌟 موضوعات:
ذوالقرنین کی دیوار کی تعمیر
قیامت کی نشانیاں
دنیا پرستی کا انجام
کافروں کے اعمال کا برباد ہونا
Dhul-Qarnayn’s barrier
Signs of the Day of Judgment
End of those who preferred the world
Futility of disbelievers’ deeds

00:00 {96}  آتُونِي زُبَرَ الْحَدِيدِ
15:49 {97}  فَمَا اسْطَاعُوا أَنْ يَظْهَرُوهُ وَمَا اسْتَطَاعُوا لَهُ نَقْبًا
18:47 {98}  قَالَ هَٰذَا رَحْمَةٌ مِنْ رَبِّي
24:39 {99}  وَتَرَكْنَا بَعْضَهُمْ يَوْمَئِذٍ يَمُوجُ فِي بَعْضٍ
29:51 {100}  وَعَرَضْنَا جَهَنَّمَ يَوْمَئِذٍ لِلْكَافِرِينَ عَرْضًا
31:40 {101}  الَّذِينَ كَانَتْ أَعْيُنُهُمْ فِي غِطَاءٍ عَنْ ذِكْرِي
37:27 {102}  أَفَحَسِبَ الَّذِينَ كَفَرُوا أَنْ يَتَّخِذُوا عِبَادِي مِنْ دُونِي أَوْلِيَاءَ
43:29 {103}  قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْأَخْسَرِينَ أَعْمَالًا
45:01 {104}  الَّذِينَ ضَلَّ سَعْيُهُمْ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا
48:56 {105}  أُولَٰئِكَ الَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ
53:14 {106}  ذَٰلِكَ جَزَاؤُهُمْ جَهَنَّمُ بِمَا كَفَرُوا

54:58 Questions

59:20 Grammar Revision