Session 246: Surah Al-Kahf 50–57
سورہ کہف، آیات ۵۰ تا ۵۷ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

سورہ کہف کی آیات ۵۰ تا ۵۷ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر،
In this video, we will explore the meaningful lessons and wisdom found in these powerful verses — including the story of Adam and Iblees, the consequences of disobedience, and the reality of Allah's justice. May these reflections help us better understand the Qur'an and bring its guidance into our daily lives.
اس مجلس میں ہم ان آیات میں بیان کردہ اہم اسباق اور حکمتوں پر غور کریں گے — جن میں آدم و ابلیس کا واقعہ، نافرمانی کے نتائج، اور اللہ تعالیٰ کے عدل کی حقیقت جیسے موضوعات شامل ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کے معانی کو سمجھنے اور اپنی زندگی میں اس کی رہنمائی کو اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
00:00 {50} وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ
16:13 {51} مَّا أَشْهَدتُّهُمْ خَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
26:51 {52} وَيَوْمَ يَقُولُ نَادُوا شُرَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ
31:04 {53} وَرَأَى الْمُجْرِمُونَ النَّارَ فَظَنُّوا أَنَّهُم مُّوَاقِعُوهَا
34:47 {54} وَلَقَدْ صَرَّفْنَا فِي هَـٰذَا الْقُرْآنِ لِلنَّاسِ مِن كُلِّ مَثَلٍ
44:08 {55} وَمَا مَنَعَ النَّاسَ أَن يُؤْمِنُوا إِذْ جَاءَهُمُ الْهُدَىٰ
47:41 {56} وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ
52:28 {57} وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّن ذُكِّرَ بِآيَاتِ رَبِّهِ فَأَعْرَضَ عَنْهَا
58:39 شفا کی دعا
59:55 Grammar Revision
More from Surah Al-Kahf (الكهف) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت