Session 031: Surah Al-Baqarah 258–264
سورہ بقرہ، آیات ۲۵۸ تا ۲۶۴ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #258 0:04, #259 16:07, #260 35:28, #261 42:58, #262 49:30, #263 56:49, #264 1:04:34.
Tafseer and word to word translation of Sura Baqarah 258 to 264, Story of debate between the King and Hazrat Ibrahim pbuh; Story of Hazrat Uzair pbuh when he was awaken after a hundred years; Story of Hazrat Ibrahim pbuh when he slaughtered four birds and put on different mountains and they came back to life. The immense reward of spending in the way of Allah and destruction of alms if there is reproach, injury and show off.
سورہ بقرة کی آیات ۲۵۸ تا ۲۶۴ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، حضرت ابراہیم ؑ اور نمرود کا مکالمہ، حضرت عزیر ؑ کے سوسال بعد جی اٹھنے کا واقعہ، حضرت ابراہیم ؑ کا چار پرندوں کو ذبح کرکے انکے ٹکڑوں کو مختلف پہاڑوں پر رکھنا اور پھر ان کا دوبارہ زندہ ہوجانا۔ اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کا بے پناہ اجر، احسان جتلانے، دل آزاری کرنے اور دکھاوا کرنے کی صورت میں صدقات کا ضائع ہوجانا۔
More from Surah Al-Baqarah (البقرة) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت