Session 028: Surah Al-Baqarah 238–246
سورہ بقرہ، آیات ۲۳۸ تا ۲۴۶ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #238 2:04, #239 10:13, #240 22:47, #241 33:39, #242 36:45, #243 43:13, #244 54:18, #245 56:22 , #246 63:07 Q&A 74:15
Tafseer and word to word translation of Sura Baqarah 238 to 246, Some more commandments regarding divorced and widowed, the consequences of fleeing from fighting for Bani Israel; Spending in the way of Allah is like giving him a loan that will be multiplied.
سورہ بقرة کی آیات ۲۳۸ تا ۲۴۶ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، نماز کی حفاظت کی اہمیت، اور بیوہ اور مطلقہ خواتین کے متعلق چند مزید احکامات، جہاد سے فرار کے بنی اسرائیل پر اثرات، اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اللہ کو قرض دینے کے مترادف ہے جو کئی گنا بڑھ کر واپس ملے گا۔
More from Surah Al-Baqarah (البقرة) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت