Session 114: Surah Al-A'raf 12–21
سورہ اعراف، آیات ۱۲ تا ۲۱ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
شیطان کا چیلنج

Ayat Timings: {12} 0:33, {13} 8:39, {14,15} 10:56, {16} 14:54, {17} 24:32, {18} 31:43, {19} 45:05, {20} 51:23, {21} 59:59.
Disobedience by Iblis and his transgression. We also need to decide if we want to be adamant on whatever wrong we do or repent. Our adobe is based on our attitude.
سورہ اعراف کی آیات ۱۲ تا ۲۲ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر،شیطان کی نافرمانی اور سرکشی ، ہمیں بھی فیصلہ کرنا ہے کہ ہم اپنی خطاؤں پر سرکشی اختیار کرنا چاہتے ہیں، یاشرمندہ ہو کر اپنی اصلاح اور توبہ کرنا چاہتے ہیں۔ جیسا رویہ رکھیں گے ویسا ہی انجام ہوگا۔
More from Surah Al-A'raf (الأعراف) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت