Session 112: Surah Al-An'am 153–163
سورہ انعام، آیات ۱۵۳ تا ۱۶۳ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
سیدھا راستہ

Ayat Timings: {153} 0:01, {154} 16:35, {155} 23:23, {156} 25:07, {157} 29:14, {158} 42:13, {159} 48:10, {160} 50:39, {161} 53:14, {162} 56:04, {163} 57:45.
And, [moreover], this is My path, which is straight, so follow it; and do not follow [other] ways, for you will be separated from His way. And this [Qur'an] is a Book We have revealed [which is] blessed, so follow it and fear Allah that you may receive mercy. Whoever comes [on the Day of Judgement] with a good deed will have ten times the like thereof [to his credit], and whoever comes with an evil deed will not be recompensed except the like thereof; and they will not be wronged.
سورہ انعام کی آیات ۱۵۳ تا ۱۶۳ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر،اور یہ کہ یہی میرا راستہ سیدھا راستہ ہے تو اس کی پیروی کرو اور دوسری پگڈنڈیوں پر نہ چلو کہ وہ تمھیں اس کی راہ سے الگ کر دیں۔ اور یہ کتاب ہے جو ہم نے اتاری ہے سراپا خیر و برکت، تو اس کی پیروی کرو اور ڈرو تاکہ تم پر رحمت کی جائے۔جونیکی لے کر آئے گا تو اس کو اس کا دس گنا بدلہ ملے گا اور جو برائی لے کر آئے گا تو اس کو بس اسی کے مثل بدلہ ملے گا اور ان پر ظلم نہیں ہو گا۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت