Session 101: Surah Al-An'am 60–69
سورہ انعام، آیات ۶۰ تا ۶۹ — لفظی ترجمہ اور تفسیر
گستاخی پر رویہ

Ayat Timings: {60} 0:10, {61} 9:58, {62} 14:43, {63} 17:44, {64} 21:22, {65} 27:47, {66} 33:45, {67} 36:02, {68} 43:01, {69} 58:59, Q&A 1:01:04.
And He is the subjugator over His servants, and He sends over you guardian-angels until, when death comes to one of you, Our messengers take him, and they do not fail [in their duties].
And when you see those who engage in [offensive] discourse concerning Our verses, then turn away from them until they enter into another conversation. And if Satan should cause you to forget, then do not remain after the reminder with the wrongdoing people.
سورہ انعام کی آیات ۶۱ تا ۶۹ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، وہ اپنے بندوں پر پوری طرح حاوی ہے اور وہ تم پر اپنے نگران مقرر رکھتا ہے۔ یہاں تک کہ جب تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ پہنچتا ہے تو ہمارے فرستادے ہی اس کی روح قبض کرتے ہیں اور وہ اس کام میں کوتاہی نہیں کرتے۔
اور جب تم ان لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیتوں میں مین میکھ نکالتے ہیں تو ان سے کنارہ کش ہو جاؤ یہاں تک کہ وہ کسی اور بات میں مصروف ہو جائیں۔اور اگر شیطان تمھیں بھلا دے تو یاد آنے کے بعد ان ظالم لوگوں کے ساتھ نہ بیٹھو۔
More from Surah Al-An'am (الأنعام) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت