Session 039: Surah Aal-e-Imran 33–46
سورہ آل عمران، آیات ۳۳ تا ۴۶ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Ayat Timings: #33 0:02, #34 4:57, #35 6:49, #36 10:07, #37 17:20, #38 24:31, #39 29:00, #40 38:27, #41 43:05, #42 47:33, #43 53:12, #44 56:10, #45 1:00:46, #46 1:05:09, Q&A 1:07:23
Tafseer and word to word translation of Sura Aal i Imran 33 to 46, Pledging of her child by mother of Hazrat Maryam (as), Hazrat Zakria (as) becoming his caretaker and his prayer for son, Birth of Yahya (as) and glad tiding for Jesus (as).
.
سورہ اٰلِ عمران کی ۳۳ تا ۴۶ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، حضرت مریمؑ کی والدہ کا اپنی اولاد کواللہ کی خاطر نذر کرنا، حضرت زکریا ؑکا سرپرست بننا اور حضرت مریم ؑ کے پاس اللہ کا رزق دیکھ کر اپنے لئے وارث کی دعا کرنا، حضرت یحیی ؑکی پیدائش اور حضرت عیسیؑ کی بشارت
More from Surah Aal-e-Imran (آل عمران) · All Surahs · قرآنی مادّوں کی لغت