Rizwan Zubair
Learn › Quran Tafsir › Surah Aal-e-Imran › Session 037

Session 037: Surah Aal-e-Imran 13–20

سورہ آل عمران، آیات ۱۳ تا ۲۰ — لفظی ترجمہ اور تفسیر

Quran Class 003013 Tafseer Sura Aal i Imran Session 037

Quran Class 003013 Tafseer Sura Aal i Imran Session 037 · 1:03:56 · 2020-12-13 · Watch on YouTube

Ayat Timings: #13 6:37, #14 26:43, #15 33:26, #16 37:39, #17 39:37, #18 45:37, #19 53:07, #20 56:34

Tafseer and word to word translation of Sura Aal i Imran 13 to 20, a brief discussion bout battle of Badar; beautified for people is the love of worldly desires. In contrast, Allah has with Him the best return; for those who steadfast, establish truth, are obedient, spend in the way of Allah, and seek forgiveness. Allah, angels and people of knowledge are witnesses that there is no god but Allah Who maintains justice.
سورہ اٰلِ عمران کی آیات۱۳ تا ۲۰ کا لفظی ترجمہ اور تفسیر، غزوہ بدر کا مختصر ذکر، دنیاوی خواہشات کی محبت انسان کے لئے پسندیدہ ہے، مگر اس کے مقابلے اللہ کے ہاں بہترین ٹھکانہ ہے ان لوگوں کے لئے جو ثابت قدم رہتے ہیں، سچ پر قائم رہتے ہیں، عاجزی اختیار کرتے ہیں ، اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور سحر کے اوقات میں استغفار کرتے ہیں۔اللہ تعال، فرشتے اور اولوالعلم اس چیز پر گواہ ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور انصاف کا قائم رکھنے والا ہے، اصل دین اسلام ہی ہے اور نبی ﷺ اور آپ کے ساتھیوں نے اسی کو اختیار کیا۔