Rizwan Zubair

مادّہ ز ن ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ز ن یz-n-y

(ض) زَنٰى يَزْنِيْ زِنًي: زنا کرنا (اردو میں «زنا» اسی معنی میں)۔ ﴿وَلَا يَزْنُوْنَ﴾ (الفرقان ۲۵:۶۸)

زِنًي (مصدر، اسم ذات کے طور پر بھی): زنا۔ ﴿وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنٰٓى﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۳۲)

زَانٍ، مؤنث زَانِيَةٌ (اسم الفاعل): زنا کرنے والا، زنا کرنے والی (اردو میں «زانی، زانیہ» اسی معنی میں)۔ ﴿اَلزَّانِيَةُ وَالزَّانِيْ فَاجْلِدُوْا كُلَّ وَاحِدٍ مِّنْهُمَا مِائَةَ جَلْدَةٍ﴾ (النور ۲۴:۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ