Rizwan Zubair

مادّہ و ص ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

و ص بw-ṣ-b

(ض) وَصَبَ يَصِبُ وُصُوْبًا (اصلی: وَصَبَ يَوْصِبُ): دائمی ہونا، لازم ہونا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

وَاصِبٌ (فَاعِلٌ کے وزن پر صفت): دائمی، لازمی۔ ﴿دُحُوْرًا وَّلَهُمْ عَذَابٌ وَّاصِبٌ﴾ (الصافات ۳۷:۹)؛ ﴿وَلَهُۥ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ وَلَهُ الدِّيْنُ وَاصِبًا﴾ (النحل ۱۶:۵۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ