Rizwan Zubair

مادّہ ط م ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

ط م عṭ-m-ʿ

(س) طَمِعَ يَطْمَعُ طَمَعًا: خواہش کے ساتھ کسی چیز کی امید رکھنا، لالچ کرنا، آرزو کرنا (اردو میں «طمع» اسی معنی میں)۔ ﴿وَالَّذِيْٓ اَطْمَعُ اَنْ يَّغْفِرَ لِيْ خَطِيْٓئَتِيْ﴾ (الشعراء ۲۶:۸۲)؛ ﴿يَدْعُوْنَ رَبَّهُمْ خَوْفًا وَّطَمَعًا﴾ (السجدۃ ۳۲:۱۶)؛ ﴿فَيَطْمَعَ الَّذِيْ فِيْ قَلْبِهِۦ مَرَضٌ﴾ (الاحزاب ۳۳:۳۲)

«پاداشِ عمل کی طمعِ خام بہت ہے» (دیوانِ غالب)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ