Rizwan Zubair

مادّہ س و ط

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

س و طs-w-ṭ

(ن) سَاطَ يَسُوْطُ سَوْطًا (اصل: سَوَطَ): کسی چیز کو ملانا اور گھولنا۔

سَوْطٌ ج سِيَاطٌ وَاَسْوَاطٌ (اسم ذات): کوڑا — اہلِ لغت کہتے ہیں کہ نام اسی لیے پڑا کہ کوڑا مارنے سے گوشت اور خون گڈمڈ ہو جاتے ہیں؛ «سَوْطَ عَذَابٍ» یعنی عذاب کا کوڑا — تشبیہ کے طور پر۔ ﴿فَصَبَّ عَلَيْهِمْ رَبُّكَ سَوْطَ عَذَابٍ﴾ (الفجر ۸۹:۱۳)

قرآن میں صرف ایک بار آیا ہے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ