Rizwan Zubair

مادّہ ر ی ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ر ی نr-y-n

(ض) رَانَ يَرِيْنُ رَيْنًا (اصل: رَيَنَ): کسی چیز پر زنگ یا میل کی تہ چڑھ جانا، غالب آ جانا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿كَلَّا بَلْ ۜ رَانَ عَلٰى قُلُوْبِهِمْ مَّا كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ﴾ (المطففین ۸۳:۱۴)

رَيْنٌ: زنگ، وہ پرت جو دل پر جم جائے؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ رَيْن اُس زنگ کو کہتے ہیں جو صیقل سے بھی نہ جائے۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ