ر م دr-m-d
(ض) رَمَدَ يَرْمِدُ رَمْدًا: آگ کا بجھ کر ٹھنڈا ہو جانا، راکھ ہو جانا۔
رَمَادٌ (اسم ذات): راکھ۔ ﴿كَرَمَادِ ۨاشْتَدَّتْ بِهِ الرِّيْحُ فِيْ يَوْمٍ عَاصِفٍ﴾ (ابراھیم ۱۴:۱۸)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(ض) رَمَدَ يَرْمِدُ رَمْدًا: آگ کا بجھ کر ٹھنڈا ہو جانا، راکھ ہو جانا۔
رَمَادٌ (اسم ذات): راکھ۔ ﴿كَرَمَادِ ۨاشْتَدَّتْ بِهِ الرِّيْحُ فِيْ يَوْمٍ عَاصِفٍ﴾ (ابراھیم ۱۴:۱۸)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر