Rizwan Zubair

مادّہ ر ک ز

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ر ک زr-k-z

(ض) رَكَزَ يَرْكِزُ رَكْزًا: رگ کا پھڑکنا، حرکت کرنا؛ نیز نیزہ وغیرہ زمین میں گاڑنا۔

رِكْزٌ (اسم ذات): دھیمی آواز، آہٹ۔ ﴿هَلْ تُحِسُّ مِنْهُمْ مِّنْ اَحَدٍ اَوْ تَسْمَعُ لَهُمْ رِكْزًا﴾ (مریم ۱۹:۹۸)

اردو میں اس مادے سے: مرکز، مرکزی۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ